Welcome

Willkommen - خوش آمدید

Wir unterrichten Deutsch mit Geschichten. Bist du interessiert?
ہم کہانیاں استعمال کر کے جرمن زبان سیکھاتے ہیں کیا آپ دلچسپی رکھتے ہیں؟
 ⛲ کہانی کا سرچشمہ  ⛲
<خالی>  
ہم بائبل کا استعمال کرکے ذخیرہ الفاظ سکھاتے ہیں اور مشق کے ذریعے درست تلفظ۔سارے اسباق فری ہیں ۔آپ کے لیےسب سے پہلے حروف ابجد کا سکھینا ضروری ہے۔ 
<خالی>  
✨ تقربناً ہر کہانی اور مشق منددرجہ ذیل حصوں پر مشتمل ہے۔:
- ذخیرہ الفاظ(آسان)
- ٹیسٹ (آسان)
- کہانی(درمیانے درجے کی مشکل)
- ٹیسٹ(درمیانے درجے کی مشکل)
- فلمی اقتباس (درمیانے درجے کی مشکل)
- کہانی کی وضاحت روز مرہ کی استعمال ہونے والی جرمن میں ہوگی(مشکل).
- گروپ دسکشن تین اسباق کے بعد تواتر کے ساتھ ہوگی. (درمیانے)
<خالی>  
🏃 طریق ہاۓ کار:
1. میں نے یہاں پر آپ کو کچھ مشق کرنے کے لیے بھیجا ہے.
2. اگرسیکھنے کے مراحل بہت آسان یا بہت مشکل ہیں تو آپ ترک کر سکتے ہیں, . پھر مجھے لکھیے: "انتظار".
3. جب آپ کے پاس وقت ہو, الفاظ کا تلفظ کریں اور ذخیرہ الفاظ کو یاد کریں.
4. اپنے تلفظ کردہ الفاظ کی آڈیو مسیج مجھے بھجیں
5. جب میرے پاس وقت ہوگا ,میں آپ کے تلفظ کو درسٹ کروں گا.
<خالی>  
❓کیا آپ اس کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں
Wenn du einverstanden bist, dann wähle ein Chat-Programm und verbinde dich mit mir.
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں ، ایک چیٹ پروگرام کا انتخاب کریں اور ہم سے جوڑ جائیں۔

MessengerContactAcceptanceQR

Tandem
ID: @gb_ind28113914
Name: Alfred
QR-Code

Telegram
ID: @GB_ID_Alfred
Name: Alfred
QR-Code

WhatsApp
ID: +4915205778726
Name: Alfred
QR-Code

eMail
gb@geschichtenbrunnen.com => Contact